23

چیئرمین پیمرا کا انتخاب: مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکالنے کا حکم

پاکستان کے چیف جسٹس نے پیمرا کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے قائم کی گئی کمیٹی سے اطلاعات و نشریات کی وزیر مملکت کو نکال دیا ہے اور اُن کی جگہ سیکریٹری اطلاعات کو اس کمیٹی میں شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔