59

چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں سے جھڑپ میں 9 سیکیورٹی اہل کار ہلاک

حملے میں تقریباً 150ماؤنوازون نے حصہ لیا۔ کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا جس دوران وہ بھاگ کر گھنے جنگلوں میں روپوش ہو گئے۔