53

’چترال میں شادی کرنا ایک مذاق بن گیا تھا‘، اب پولیس کی اجازت کے بغیر شادی پر پابندی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں شادیوں میں مسلسل ناکامی کے واقعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے علاقے میں پولیس کے اجازت نامے کے بغیر غیر مقامی افراد سے شادی پر پابندی لگا دی۔