27

چاند کے قطبی علاقوں میں برف کی موجودگی کی تصدیق

یہ پہلا موقع ہے کہ سائنس دانوں کو چاند کی سطح پر برف کی شکل میں پانی کی موجودگی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔