99

چاند نظر آئے گا یا نہیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی : محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان انتہائی کم ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ کو) ہوگا تاہم محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی کہ 26 مئی کو چاند نظر آنے کا امکان انتہائی کم…