98

چارہزارآٹھ سو ارب روپےسے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا

اسلام آباد : چار ہزار آٹھ سو ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہوگا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے۔ بجٹ آرہا ہے اور ہمیشہ کی طرح مہنگائي بھی لارہا ہے، ايک دو نہيں سيکڑوں درآمدی اشیاء پر کسٹمز، ریگولیٹری ڈیوٹی…