57

چائنیز کھانوں میں نمک کی مقدار صحت کے لیے مضر

صحتِ عامہ سے متعلق ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ریستورانوں میں چائنیز کھانوں پر تنبیہی پیغامات ہونے چاہییں کیونکہ اکثر اوقات ان میں انتہائی زیادہ نمک پایا جاتا ہے۔