25

پی ٹی آئی رہنما اور کارکنوں کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ

پشاور : پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہیٰ نے گرڈ اسٹیشن پر کارکنوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا، پی ٹی آئی رہنما اور کارکنوں نے گرڈ اسٹیشن کے اندر داخل ہو کر اسٹیشن کے کھڑکیاں اور دروازوں کو نقصان پہنچایا اور بند فیڈز کے سوئچ کھول دیئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء