94

پی سی بی نے بھارت کیخلاف کمر کس لی

لاہور: پی سی بی نے سيريز نہ کھيلنے پر بھارت کیخلاف کارروائي کے لیے کمرکس لی، چيئرمين پي سي بي کہتے ہيں بي سي سي آئي کو معاہدہ توڑنے کي قيمت ادا کرنا ہوگي۔ چيئرمين پي سي بي کہتے ہيں بھارت کے خلاف قانوني چارہ جوئي شروع کردي کيس کو منطقي انجام تک پہنچائيں گے،…