67

پی ایس ایل میں تماشائی کیوں نہیں آتے؟

پاکستان سپرلیگ کا انوکھا پن اب سپاٹ ہوتا نظر آرہا ہے۔ درحقیقت پاکستان سپر لیگ کا سب کچھ پاکستان میں ہے اور وہ پاکستان ہی میں پھلے پھولے گی۔