83

پیپلزپارٹی کوایک اورجھٹکا

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کوایک اور دھچکا لگاہے اورنوابزادہ غضنفرگل نے بھی پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ سماءکےمطابق اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ سے ملاقات میں غضنفرگل نے اپنا موقف پیش کردیا۔ نوابزادہ غضنفر گل کاکہناتھاکہ پیپلز پارٹی میں خود کو اجنبی محسوس کررہا تھا۔ نوابزادہ غضنفر گل نےمزید کہاکہ پارٹی میں میرے لیے اب کوئی جگہ نہیں…