28

پیمرا یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں: لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کرتے ہوئے پیمرا کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام ٹی وی چینلز کی نشریات کی نگرانی کرے اور یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں۔