23

پیرس: چاقو سے حملہ، دو افراد ہلاک ایک زخمی

داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دو افراد حملہ آور کی ماں اور بہن تھیں۔