21

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کو 309 رنز کا ہدف

فخر زمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا اور شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔