22

پھول کِھلے ہیں گلشن گلشن

برازیل کے وسیع ماحولیاتی خطے سیریڈو میں کی تصویر کو باغات کی تصاویر کے بین الاقوامی مقابلہ برائے سال 2018 میں اول انعام دیا گیا۔ یہ انعام برازیلیا کے مارسی او کیبرال نےحاصل کیا۔

آئی جی او ٹی وائی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ٹائرون میک گلنچی کا کہنا تھا: ’مارسی او نے سریڈو میں شاندار منظر عکس بند کیا۔ جس میں پیپالینتھس چکوی ٹینسس کے پھولوں کوں سورج کی پہلی کرن کے ساتھ کھلتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔‘دنیا بھر کے باغات اور قدرتی مناظر کو اس مقابلے میں شامل کیا جاتا ہے جس میں قدرت کا ہر موسم جھلکتا ہو۔ ان میں چین میں چاولوں کے سنہرے کھیتوں سے لے کر آسٹریا کے پھولوں کی خوشبو سے لطف اندوز ہوتے چوہے کی تصاویر بھی شامل ہیں۔ دیکھیے کچھ انعام یافتہ تصاویر:

بین الاقوامی تصاویر کے سال 2019 کے مقابلے کے لیے تصاویر 20 فروری تک بھجوائی جا رہی ہیں۔