25

’پچاس سال کام کرنے کے بعد سنیاس لے لوں گا‘

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ اگرچہ عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی جوانی پھر نہیں آنی 2 ماورا کے ساتھ ان کی پہلی فلم ہے تاہم وہ ان کے ساتھ مزید تین چار فلمیں کریں گے۔