59

پوپ: جنسی استحصال سے متعلق خط پر پوپ کا خاموش رہنے کا اعلان

پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ امریکی کارڈینل کی جانب سے جنسی استحصال کے معاملے خاموشی اختیار کیے رکھیں گے۔