52

پولیس کی فائرنگ سے زخمی طالبعلم کی سی سی ٹی وی ویڈیو

لاہور: پوليس کي يونيفارم تو تبديل ہوگئي ليکن رويہ تبديل نہ ہوسکا۔ نشے ميں دھت مبينہ پوليس اہلکار کي فائرنگ سے ايک طالبعلم زخمي ہوگيا۔ سي سي ٹي وي کے مطابق گرين ٹاون ميں کالج روڈ پر دو روز قبل پيش آنے والے اس واقعہ ميں مبينہ پوليس يونيفارم پہنے موٹرسائيکل سوار مقامي افراد کو…