53

پوتن کے روس میں زندگی 10 چارٹس کی مدد سے

ویلادیمیر پوتن دو دہائیوں سے روسی سیاست پر غالب ہیں۔ دو دہائیوں میں بطور صدر اور وزیر اعظم انھوں نے معاشی ترقی، عسکری قوت میں اضافے اور روس کو دوبارہ ایک طاقت بنایا۔