22

پنجگور: لینڈنگ کے دوران پی آئی اے کا طیارہ رن وے سے نیچے اتر گیا

بتایا گیا ہے کہ لینڈنگ کے دوران ٹائروں کو معمولی نقصان پہنچنے کے باعث واپسی کی پرواز میں تاخیر امکان ہے