45

پشین بائی پاس پر دھماکہ، تین ہلاک دو زخمی

دھماکے کی زد میں آکر گاڑی میں سوار چار سکیورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر پشین کے مقامی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں تین جوان طبی امداد ملنے سے قبل دم توڑ گئے