38

پشاور میں جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ کے مجرم کو قید اور جرمانہ

پشاور کی ایک عدالت نے نجی سکول کے پرنسپل کو خواتین سے جنسی زیادتی، برہنہ فلمیں بنانے، بلیک میلنگ سمیت بارہ دفعات کے تحت 105 سال قید اور 40 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔