34

پریانکا چوپڑا کی نک جونز سے دو بار شادی

شادی کی یہ تقریب جودھ پور کے عمید بھون پیلس میں ہوئی جس میں دلہن اور دلہا کے اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔