32

پختون تحفظ تحریک کی باجوڑ میں ریلی، جبری مشقت کے خاتمے کا مطالبہ

اتوار کو ‘پی ٹی ٹی’ نے افغانستان سے ملحق قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کے تجارتی مرکز عنایت کلی میں ایک بڑی ریلی نکالی جس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے۔