36

پتہ کرو سی آئی ڈی کیوں بند ہوا، کچھ تو گڑبڑ ہے!

سنہ 1997 میں سونی چینل پر پہلی بار نشر ہونے والے اس سیریز سے قبل ٹی وی پر کئی کرائم شو آئے، لیکن دیکھتے ہی دیکھتے بی پی سنگھ کی ہدایت میں بننے والا ‘سی آئی ڈی’ اپنے وقت کا سب سے مقبول کرائم شو بن گیا۔