55

پاک فوج نے بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی، ویڈیو جاری

راولپنڈی : پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی، ویڈیو بھی جاری کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے ذریعے بھارتی فوج نے پاکستانی چیک پوسٹ تباہ کرنے کا پروپیگینڈا کیا، آئی ایس پی آر نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے چیک پوسٹ کی…