19

پاک افغان سرحدی جھڑپ کے بارے میں ابہام برقرار

کرم ایجنسی کی سیاسی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ افغان صوبے خوست سے کیا گیا اور اس کا نشانہ سرحد کے قریب خیبر ایجنسی کے علاقے لاکا ٹیکا میں موجود پاکستانی چوکی تھا