63

پاکستا ن کے مستقبل کے لیے واپس آ رہا ہوں: نواز شریف

نواز شریف نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ “میرے قدم سے قدم ملا کر چلیں۔ میرے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالیں اور ملک کی تقدیر بدلیں۔ یہ مواقع بار بار نہیں آئیں گے۔ میرا یہی پیغام ہے قوم کے نام۔”