18

پاکستان کے نابینا افراد کے لیے قرنیہ کی مفت ٹرانسپلانٹیشن

پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی ایک تنظیم اب تک پاکستان کے چاروں صوبوں میں نابینا پن میں مبتلا ساڑھے سات سو سے زیادہ غریب مریضوں کو  قرنیہ کی ٹرانسپلانٹیشن کی سرجری بالکل مفت فراہم کر چکا ہے۔