120

پاکستان کے مزید 2 دشمنوں کو پھانسی

راولپنڈی : آرمی پبلک اسکول حملے میں ملوث 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی پبلک اسکول پر حملے اور دیگر تخریب کارروائیوں میں ملوث مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی، شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے مجرمان میں عطاء اللہ اور تاج محمد…