26

پاکستان کی ہاکی ٹیم کی تیسری فتح، قازقستان کو 16-0 سے شکست

انڈونیشیا میں جاری 18ویں ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں قازقستان کو 16-0 سے شکست دے کر پول بی میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔