28

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے متمنی ہیں، امریکا

جنوب اور وسط ایشیا کے لیے امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں…