18

پاکستان کی معروف ہاؤسنگ اسکیم میں فراڈ

سیالکوٹ :تحصیل پسرور میں اشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کی قرعہ اندازی کے دوران کرپشن کے نئے انکشافات سامنےآئےہیں۔محکمہ ہاؤسنگ پنجاب درخواست گزاروں سے مال بٹورتے رہے۔ غریبوں کی اسکیم پر رشوت خوروں نےڈاکا ماردیا۔قرعہ اندازی میں نام نہ نکلا تو درخواست گزاروں نے بھانڈا پھوڑدیا۔ انھوں نے بتایاکہ محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے ملازمین نےپانچ سو کی…