23

پاکستان کی مسلسل گیارہویں سیریز میں فتح، نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے تھے۔ پاکستان کو یہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے آخری اوور میں حاصل کیا