29

پاکستان کو سستی بجلی کے لیے سولر اور ونڈ پاور پر منتقل ہونا ہو گا

انسٹی ٹیوٹ فار انرجی اکنامکس اینڈ کاسٹ ایفکٹو آلٹرنیو اے نے پاکستان میں توانائی کے مستقبل پر اپنی رپورٹ میں توانائی کے موجودہ ماڈل کو تبدیل کر کے سورج کی روشنی اور ہوا سے بجلی بنانے پر زور دیا ہے۔