24

پاکستان کسی دوسرے ملک کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

عمران خان نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ پاکستان کے ایسے تعلقات چاہتے ہیں جیسا کہ چین کے ساتھ ہیں۔ ان کے بقول، “سپر پاور سے تعلقات کون نہیں رکھنا چاہتا؟”