54

پاکستان کااسلامی ممالک میں غلط فہمیاں دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : ایران اور سعودی عرب کی غلط فہمیاں دور کرانے کیلیے پاکستان میدان میں آگیا، اعلیٰ شخصیت کا آئندہ چند روز ميں دورہ تہران متوقع ہے، اسلامی اتحاد پر صورتحال بھی واضح کی جائے گی ۔ تفصیلاے کے مطابق عرب اسلام امریکہ کانفرنس ہو یا پھر اسلامی ممالک کے اتحاد کا معاملہ سعودی…