43

پاکستان میں نیا وفاقی بجٹ پیش کرنے پر تنازع

ڈاکٹر اشفاق کا کہنا ہے کہ حکومت نے ٹیکس ریٹ کو بھی کم  کر دیا ہے جس سے آمدنی میں نمایاں کمی ہوگی اور آنے والی حکومت کے لئے مسائل پیدا ہو ں گے۔