58

پاکستان میں آبادی کاجن بےقابو

اسلام آباد: نئی مردم شماری کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے۔کراچی کی آبادی دنیا کے ایک سو ستترممالک سے زیادہ ہوگئی۔پاکستان کی آبادی اکیس کروڑ سے بھی بڑھ گئی۔ مردم شماری کے غیر حتمی اور غیر سرکاری اعدادوشمار سامنے آگئے ہیں۔کراچی کی آبادی میں بے تحاشا اضافہ ہواہے۔شہرقائد کی آبادی ایک نہیں دو نہیں پورے…