60

پاکستان دنیا کیلئے دہشت گردی سے لڑ رہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزير خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کیلئے دہشت گردی سے لڑ رہا ہے، ضرب عضب کیلئے کسی ملک کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے۔ وفاقي وزير خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد اقتصادی سروے رپورٹ جاری کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ نائن الیون کے بعد اوروں کی…