38

پاکستان اپنی معاشی  مشکلات پر قابو پا لے گا: چین

ایک اندازے کے مطابق پاکستان کے کل قرضے ملک کی مجموعی پیدوار کے 70 فیصد سے تجاوز کر گئے ہیں اور پاکستان نے قرضوں کو کم کرنے کے ایک پروگرام وضح کر رکھا ہے۔