50

پاکستانی کوہ پیماکےساتھ معجزہ ہوگیا،اہم بات سامنےآگئی

ماؤنٹ ایورسٹ: دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پاکستانی کرنل عبدالجبار بھٹی واپس آتے ہوئے مشکل میں گھر گئے تھے، معجزانہ طور ان کی زندگی بچ گئی۔ پاکستانی کوہ پیما کرنل عبدالجبار بھٹی کے ساتھ معجزہ ہوگیا۔ماؤنٹ ايورسٹ چوٹي سرکرنے کے بعد واپسی پرپاکستانی کوہ پیما کی آکسیجن ختم ہوگئی۔اللہ کی رحمت اورکرنل…