26

پاکستانی ٹی وی چینلز پر بھارتی مواد پیش نہ کیا جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سربراہی میں ایک تین رکنی بنچ نے پاکستان میں الیٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کردہ اپیل کی سماعت کرتے ہوئے یہ بیان دیا