53

پاکستانی نژاد برطانوی باشندے سے حشیش برآمد

راولپنڈی : بے نظیرایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باشندے سے حشیش برآمد کرلی گئی۔ بے نظیربھٹو ائیرپورٹ پر اے ایس ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر بابر خان سے حشیش برآمد کرلی ہے۔ حکام کے مطابق ملزم نے حشیش سگریٹ میں چھپا رکھی تھی۔ گرفتار ملزم پی…