67

پاکستانی نوجوان بھارتی حدود میں داخل ہوتے ہی گرفتار

لاہور: واہگہ بارڈر پر پاکستاني نوجوان بارڈرپارکرگيا، پنجاب رينجرز کا نوجوان کي واپسي کامطالبہ،بي ايس ايف نےانکارکرديا۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ نے واہگہ بارڈر پر پريڈ شروع ہونے سے چند لمحے قبل بارڈر کراس کيا، رينجرزاہلکار نے روکنے کي کوشش کي ليکن نوجوان نے چھلانگ لگا دي۔ بي ايس ايف نے اپني حدود ميں پاکستاني…