22

پاکستانی سائنسدانوں نے سستی مصنوعی جلد کیسے تیار کی؟

ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے اشتراک نے مقامی سطح پر انسانی جلد کا حیاتیاتی نعم البدل تیار کر لیا ہے۔ پہلے یہ درآمد کرنی پڑتی تھی اور وہ عام آدمی کی پہنچ سے باہر تھی۔