123

ٹیکسوں کے حوالے سے وزیراعظم کی اہم ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے ٹیکسوں کی وصولی کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کردی، کہتے ہیں کہ ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز اور شفافیت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں وزارت تجارت حکام نے آئندہ مالی سال کے اہداف پربریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ برآمدات…