106

ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزاررنزاسکورکرنااعزازہے،یونس خان

اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر خوش اور مطمئن ہیں۔  اسلام آباد میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ سے خطاب کرتےہوئے یونس خان نے کہاکہ میں پاکستان کاخوش نصیب کھلاڑی ہوں اوراس پرخوشی ہے۔ یونس خان کاکہناتھاکہ ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانا اپنے لئے اعزاز سمجھتا…