20

ٹھگزآف ہندوستان ریلز ہوگئی، ابتدائی تبصرے حوصلہ افزا نہیں

میڈیا اور سوشل میڈیا پر فلم بینوں کی جانب سے ٹھگز آف ہندوستان پر ملے جلے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ کوئی اسے اچھا کہہ رہا ہے تو کوئی اوسط درجے کی فلم قرار دے رہا ہے۔