84

ٹوئٹر انتظامیہ کی بھارتی گلوکار کے خلاف کارروائی

ممبئی: نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا ہے۔ گلوکار ابھیجیت نے چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ رہنما شہلا راشد پر جسم فروشی کا…